Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جتنے بکرے چاہیں مفت میں پکڑ لیں,دلچسپ اسکیم متعارف
    اہم خبریں

    جتنے بکرے چاہیں مفت میں پکڑ لیں,دلچسپ اسکیم متعارف

    اپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Catch as many goats as you want for free. An interesting scheme has been introduced
    Share
    Facebook Twitter Email

    جتنے بکرے چاہیں مفت میں پکڑ لیں۔دلچسپ اسکیم متعارف کرائی گئی ہے

    ایلیکوڈی : اٹلی میں مقامی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ علاقے میں گھومنے پھرنے والی بکری جس نے بھی پکڑلی وہ بکری اس کی ملکیت ہوگی۔سسلی کے ایولین جزیرے میں ایلیکوڈی کے میئر ریکارڈو گولو نے یہ فیصلہ جزیرے میں بکریوں کی بڑھتی ہوئی ہوشربا تعداد پر قابو پانے کیلئے کیا ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اطالوی جزیرے ایلیکوڈی میں بکریوں کی تعداد انسانی آبادی سے چھ گنا زائد ہوچکی ہے۔میئر نے کہا کہ مقامی حکومت کو جو شہری بھی ایک ای میل کے ذریعے درخواست اور 17 ڈالر کی "اسٹامپ فیس” ادا کرتا ہے تو جتنے چاہے وہ بکرے لے سکتا ہے اور وہ ان کو اجازت کے بعد جزیرے سے باہر بھی لے جاسکتا ہے۔

     یہ آفر تاہم میئر نےبکریوں کو جزیرے پر ہی رکھنے کیلئے نہیں کی ہے، حکومت کی طرف سے درخواست موصول ہونے کے بعد سے شہری کو پکڑی گئیں اپنی تمام بکریاں 15 روز کے اندر اندر جزیرے سے باہر بھیجنا ہونگی۔میئر ریکارڈو گولو کے مطابق یہ پیشکش فی الحال 10 اپریل تک ہے لیکن وہ اس وقت کو تب تک توسیع کریں گے جب تک بکری اور بکروں کی آبادی واپس قابلِ انتظام تعداد تک پر نہیں آجاتی۔جزیرے کے بکریوں کے ریوڑ کی ابتداء تقریباً 20 سال قبل ہوئی تھی،انہیں جب مبینہ طور پر کوئی ایسا شخص ایلیکوڈی لایا تھا جو ان کی افزائش کا ارادہ رکھتا تھا لیکن وہ آوارہ بھٹکتے رہے اور جنگلی بن گئے ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر مشی خان نےعدنان صدیقی پر تنقید کی
    Next Article بنوں: فائرنگ سے شخص قتل
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.