Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئنز ٹرافی، جنوبی افریقہ نےافغانستان کو 107 رنز سے شکست دیدی
    کھیل

    چیمپئنز ٹرافی، جنوبی افریقہ نےافغانستان کو 107 رنز سے شکست دیدی

    فروری 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, South Africa beat Afghanistan by 107 runs
    جنوبی افریقہ کے 316 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 208 رنز پر آوٹ ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: پاکستان میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی، 316 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

    کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنائے، افغانستان کے محمد نبی نے دو ، فضل حق فاروقی، عظمت اللہ عمرزئی اور نور احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب ریان ریکلٹن نے شاندار 103 رنز کی اننگز کھیلی، کپتان تمبا باوومہ 58 ،وین ڈر ڈسن اور ایڈین مارکرم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور 52، 52 رنز بناکر پویلین لوٹے ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 107 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    افغانستان کے رحمت شاہ 90 رنز بنا کر نمایاں رہے، عظمت اللہ، راشد خان 18،18 جبکہ ابراہیم زدران نے 17 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    جنوبی افریقہ کے  کگیسو ربادا نے 3،  لیونگی نگیٹی اور ویان ملڈر نے 2 ،2  جبکہ مارکو جانسن اور کیشف مہاراج نے ایک ایک وکٹ لی ۔

     شاندار 103 رنز کی اننگز کھیلنے پر ریان ریکلٹن نے کو مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا ،ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 7 چوکے شامل تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکیورٹی فورسز کی کرک میں کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    Next Article خیبرپختونخوا کابینہ نے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کے فنڈ کی منظوری دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    پاکستان ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی کو بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی شکایت کر دی

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.