Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی
    خاص خبریں ستمبر 26, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی

    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Sohail Afridi has offered to hold talks with the federal government before the long march.
    اگر مجھے نااہل کیا گیا تو میرا متبادل بانی پی ٹی آئی طے کریں گے، وزیراعلیٰ کی پشاور میں سینئر صحافیوں کیساتھ گفتگو
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسئلہ بات چیت سے حل کرنا ہے تو لانگ مارچ کے بجائے مذاکرات پہلے ہی کر لیے جائیں ۔

    پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ نشست اور گفتگو میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاقی حکومت کے پاس سات دن کا وقت ہے، اگر وہ مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کر لے، ہم چاہتے ہیں کہ مسئلہ مذاکرات اور باہمی اتفاق سے حل ہو جائے ۔

    انہوں نے کہا کہ سیاسی کمیٹی کا فیصلہ تھا کہ وفاقی حکومت کو کچھ وقت دیا جائے، جبکہ تاخیر بھی حکمت عملی کا حصہ ہے، اس دفعہ نکلے تو واپس نہیں آئیں گے ۔

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مولانا فضل الرحمان کو بھی دعوت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر وہ ہمارے پاس آتے ہیں تو انہیں خوش آمدید کہیں گے ۔

    سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ اگر وہ وزارتِ اعلیٰ کی کرسی سے چلے بھی گئے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، اگر مجھے نااہل قرار کیاگیا تو میرا متبادل بانی پی ٹی آئی خود طے کریں گے ،لیکن اپنی نااہلی  کے بعد میں مزید خطرناک ہو جاوں گا ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی
    Next Article کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.