Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے خوبصورت ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج کےٹو۔ کا ( پنجاب دے رینگ)
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی میں تاخیر صوبائ حکومت کی دوغلی پالیسی پہ عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔
    • برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے زیراھتمام عوامی اگاھی سیمینار کا تسلسل لازم وملزم ھے۔۔ ملک صدیق اعوان ممبر بورڈ آف گونرز۔
    • برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیوٹ پشاور کے زیرانتظام ایک روزہ سیمینار۔۔۔۔۔ وزیر صحت کی خصوصی شرکت پہ ممنون ہیں۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ
    • چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت، کیک بھی کاٹا
    • رِفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں CAIDS-2025 کامیابی سے اختتام پذیر
    • ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان ‘وِنر’ اور بھارت ‘لوزر’ قرار
    • بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کے خلاف بڑا آپریشن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت، کیک بھی کاٹا
    اہم خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت، کیک بھی کاٹا

    دسمبر 25, 2025Updated:دسمبر 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief of Defence Forces Asim Munir visits Rawalpindi Church, participates in Christmas celebrations, also cuts cake
    فیلڈ مارشل نے امن، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیف آف ڈیفنس فورسزو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں منعقدہ کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی  اور مسیحی برادری کے ساتھ خوشیوں بھرے اس موقع کو منایا ۔

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد دی،  فیلڈ مارشل نے  امن، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کیا، ان کے مساوات، آزادی اور مذہبی رواداری کے وژن کو اجاگر کیا،  فیلڈ مارشل نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو پاکستان کے نظریے کی بنیادی اساس قرار دیا ۔

    چرچ میں موجود افراد سے گفتگو کرتے ہوئے سی ڈی آر سید عاصم منیر نے قومی ترقی اور سلامتی میں پاکستانی مسیحیوں کے دیرینہ اور قابلِ فخر کردار کو سراہا، جنہوں نے نسل در نسل پاک فوج میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی، باہمی احترام اور قومی یکجہتی کی اہمیت پر زور دیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی اصل طاقت اس کے  مساوی مواقع اور آئینی اقدار میں مضمر ہے،  جو مذہب، نسل، ذات اور عقیدے سے بالاتر ہیں ۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج آئینِ پاکستان کے تحت تمام شہریوں کی عزت، سلامتی اور مساوی حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق مسیحی برادری کے رہنماؤں نے فیلڈ مارشل کے دورے پر اظہارِ تشکر کیا، ملکی دفاع، مذہبی ہم آہنگی اور قومی اتحاد کے فروغ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرِفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں CAIDS-2025 کامیابی سے اختتام پذیر
    Next Article برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیوٹ پشاور کے زیرانتظام ایک روزہ سیمینار۔۔۔۔۔ وزیر صحت کی خصوصی شرکت پہ ممنون ہیں۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کے خلاف بڑا آپریشن

    دسمبر 25, 2025

    وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا، وفاقی وزارت خزانہ

    دسمبر 20, 2025

    9 مئی حملوں کے مزید کیسز کا فیصلہ جاری، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب کے خوبصورت ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج کےٹو۔ کا ( پنجاب دے رینگ)

    دسمبر 25, 2025

    پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی میں تاخیر صوبائ حکومت کی دوغلی پالیسی پہ عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔

    دسمبر 25, 2025

    برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے زیراھتمام عوامی اگاھی سیمینار کا تسلسل لازم وملزم ھے۔۔ ملک صدیق اعوان ممبر بورڈ آف گونرز۔

    دسمبر 25, 2025

    برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیوٹ پشاور کے زیرانتظام ایک روزہ سیمینار۔۔۔۔۔ وزیر صحت کی خصوصی شرکت پہ ممنون ہیں۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ

    دسمبر 25, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت، کیک بھی کاٹا

    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.