Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    • وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
    • بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
    • 9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار
    • خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی
    • مسجد ضرار سے باجوڑ تک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مزدور کے بچے بھی بڑے تعلیمی اداروں میں پڑھے گئے،وزیراعلٰی بلوچستان
    اہم خبریں

    مزدور کے بچے بھی بڑے تعلیمی اداروں میں پڑھے گئے،وزیراعلٰی بلوچستان

    اپریل 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Children of workers were also educated in big educational institutions, Chief Minister Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلٰی بلوچستان نے مزدور کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے،تاکہ وہ بھی بڑے تعلیمی اداروں میں پڑھ کر علم حاصل کرسکے۔

    وزیراعلٰی بلوچستان میرسرفرازبگٹی  نےمزدور پیشہ افراد کےچارسو کے قریب بچوں کو ملک کے اعلٰی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔کوئٹہ میں محکمہ محنت وافرادی قوت،لیبر ویلفیئر فنڈ کےاجلاس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ لیبر ویلفیئر فنڈ کے تحت اب مزدوروں کے بچے بھی پاکستان کے اعلٰی ترین تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرسکیں گے،مزدوروں کے بچوں کے تمام ترتعلیمی اوراقامتی اخراجات لیبرویلفیئر فنڈ کےذریعے اٹھائیں جائیں گے۔

    انہوں نےکہاکہ غریب کا بچہ ہمیشہ غریب ہی رہا ہے، یہ اس کی قسمت کا نہیں بلکہ معاشرتی ناہمواری کا معاملہ ہے،رواں سال مزدوروں کےچارسو بچےپاکستان کے اعلٰی تعلیمی اداروں میں پڑھیں گے۔مزید سرفراز بگٹی نےکہاکہ مزدورکا باصلاحیت بچہ مزدورنہیں افسر،ڈاکٹر،انجنئیر اورکامیاب انسان بنے گا،مزدور کا بچہ وہیں پڑھے گا جہاں پر ایک صاحب حیثیت شخص کا بچہ پڑھتا ہے،آئندہ سال سے مزدوروں کے ایک ہزار بچے پاکستان کے اعلٰی تعلیمی اداروں میں بھیجیں جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
    Next Article آج سے بھارت میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا
    Mahnoor

    Related Posts

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.