Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟
    • صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی
    • صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت
    • قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
    • ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا
    • گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال
    • بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہمند:ٹریفک پولیس کے نامناسب رویے کے خلاف ڈرائیورز نےاحتجاج کیا
    اہم خبریں اگست 26, 2024

    مہمند:ٹریفک پولیس کے نامناسب رویے کے خلاف ڈرائیورز نےاحتجاج کیا

    Facebook Twitter Email
    District Mohmand Drivers protested against inappropriate behavior of traffic police
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع مہمند میں ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا اور اس کے ساتھ ہی ان پر ظلم وتشدد بھی کیا۔جس کی وجہ سے ڈرائیورز نے ٹریفک پولیس کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔

    ڈرائیورز نے ٹریفک پولیس کے اس نامناسب رویئے کو قابل افسوس قرار دے دیا اور کہا کہ ڈی پی او مہمندکو چاہے کہ وہ اس طرح غیر قانونی پرچوں کے خلاف فوری طور پر نوٹس لیں۔مزید انہوں نے کہا کہ ڈرائیورز مہمند ٹریفک پولیس کے بےجا قسم کے بھاری جرمانوں سے تنگ آگئے ہیں۔واضح رہے کہ مہمند میں ٹریفک پولیس کے نامناسب رویے اور ظلم وستم کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں خواتین کو ایک بار پھر تعلیم سے محروم کردیا گیا
    Next Article بولان:دہشتگردوں نے ریلوے پل کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.