Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار
    اہم خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Drug Smuggling Bid Foiled in D.I. Khan
    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان: محکمہ ایکسائز نے منشیات کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد کر لی جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

    ایکسائز حکام کے مطابق کارروائی ڈیرہ درابن روڈ پر ڈی آئی خان ٹول پلازہ کے قریب خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ ایکسائز انٹیلیجنس سکواڈ نے ایک موٹر کار کو روک کر تلاشی لی جس کے دوران گاڑی کے اسپیئر ٹائر اور خفیہ خانوں سے 20 کلو آئس برآمد کر لی گئی۔

    حکام کے مطابق کارروائی صوبائی انچارج ایکسائز انٹیلیجنس سعود خان گنڈاپور اور ای ٹی او اینٹی نارکوٹکس کنٹرول ماجد خان کی نگرانی میں کی گئی، جبکہ ایکسائز انٹیلیجنس سکواڈ کے انسپکٹر سیف اللہ برکی کی قیادت میں ٹیم نے آپریشن کیا۔

    کارروائی کے دوران مبینہ ملزم جہانگیر شاہ، سکنہ ضلع قلعہ عبداللہ کو گرفتار کر کے اس کے خلاف تھانہ ایکسائز ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    Next Article یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.