Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں مارچ 15, 2026

    کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Kohat: At least six terrorists killed in an operation at Lachi area
    کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کوہاٹ کی لاچی تحصیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شہباز الٰہی کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاچی کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

    ڈی پی او کے مطابق شدید مقابلے کے بعد چھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید دہشت گردوں کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر سرچ آپریشن جاری رکھا گیا ہے اور سیکیورٹی فورسز مختلف مقامات پر تلاشی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنمائندہ خیبر نیوز دیر لوئر محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
    Next Article ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.