Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
    پنجاب اگست 2, 2025

    اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

    Facebook Twitter Email
    Earthquake tremors felt in Islamabad, Khyber Pakhtunkhwa and various cities of Punjab, magnitude 5.1 recorded
    زلزلے کے جھٹکے ایبٹ آباد، چکوال، اٹک، نوشہرہ، صوابی، حضرو اور حسن ابدال میں بھی محسوس کئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت  5.1 ریکارڈ کی گئی ۔

    زلزلہ اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک،  ایبٹ آباد، چکوال، اٹک، نوشہرہ، صوابی، حضرو اور حسن ابدال میں بھی آیا ہے، جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

    زلزلہ کوہ پیما کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر اور زلزلے کا مرکز راوت سے 15 کلومیٹر دور تھا ۔

    لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل گئے، زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں 4 تا 7 اگست مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری
    Next Article ایرانی صدر کی پی ایم ہاؤس آمد، وزیراعظم شہباز شریف کاپرتپاک استقبال، مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.