Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    • کُرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع
    • سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی
    • ایف بی آر نے مردان میں اہم سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری کو سیل کردیا، غیر قانونی سگریٹ ضبط
    • ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ، نادرا نے تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق کردی
    • کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے، سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
    اہم خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

    دسمبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Egyptian Foreign Minister meets Field Marshal Asim Munir; vows to further strengthen bilateral relations
    دفاعی و سیکیورٹی تعاون، عسکری سطح پر رابطے، تربیتی اشتراک اور علاقائی امن و استحکام پر توجہ مرکوز رہی، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور سٹریٹجک شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے درمیان ملاقات میں دونوں شخصیات نے پاکستان اور مصر کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں بالخصوص دفاعی و سیکیورٹی تعاون، عسکری سطح پر رابطے، تربیتی اشتراک اور علاقائی امن و استحکام پر توجہ مرکوز رہی ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گفتگو کے دوران دونوں ممالک نے دفاع اور اسٹریٹجک شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    مصری وزیر خارجہ نے فیلڈ مارشل کو ملکی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات بھی پہنچائیں اور پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے میں مصر کی دلچسپی کا اظہار کیا ۔

    ملاقات میں دونوں جانب سے اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ علاقائی سیکیورٹی کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سطح کے  روابط کا تسلسل انتہائی اہم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

    دسمبر 1, 2025

    کُرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید

    نومبر 30, 2025

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع

    نومبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

    دسمبر 1, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

    دسمبر 1, 2025

    کُرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید

    نومبر 30, 2025

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع

    نومبر 30, 2025

    سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی

    نومبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.