Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا فیول سبسڈی سکیم کی کامیابی اور عوام کی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار
    • پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی
    • شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے
    • شمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا
    • جنوبی وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگہ، امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے
    • افغان صوبے کنڑ میں سکول کے قریب خوفناک دھماکہ، 7 طلبا جاں بحق، درجنوں زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
    خاص خبریں نومبر 7, 2026

    بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

    Facebook Twitter Email
    Electricity becomes costlier by 2 rupees 36 paisa per unit; notification issued.
    ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کےاضافےکا اطلاق نومبرکے بلوں میں ہوگا،مزید برآں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی 2 روپے37 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی، اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاریہ کردیا گیا ۔

    اسلام آباد: نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق  بجلی ستمبر 2026 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر ہوگا، تاہم لائف لائن صارفین، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز اور پری پیڈ ٹیرف اختیار کرنے والے صارفین اس اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے, اضافی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ان صارفین پر بھی لاگو ہوگی جو انکریمنٹل کنزمپشن پیکیج سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔

    نیپرا کے مطابق بجلی صارفین سے اضافی وصولی نومبر 2026 کے بلوں میں کی جائے گی۔ ستمبر 2026 میں استعمال ہونے والے بجلی کے یونٹس کے حساب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بلوں میں الگ ظاہر کی جائے گی ۔

    ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے صنعتی اور زرعی صارفین کے بجلی ٹیرف میں کوئی تبدیلی نہیں کی، زرعی اور صنعتی صارفین  کیلئے اضافی کھپت پر بجلی یونٹ نرخ صرف 22 روپے 98 پیسے مقرر کئے ہیں ۔

    نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کےاضافےکا اطلاق نومبرکے بلوں میں ہوگا،مزید برآں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری
    Next Article فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا فیول سبسڈی سکیم کی کامیابی اور عوام کی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار

    نومبر 29, 2026

    پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا فیول سبسڈی سکیم کی کامیابی اور عوام کی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار

    نومبر 29, 2026

    پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی

    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی

    نومبر 28, 2026

    شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.