Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری
    افغانستان

    خیبر پختونخوا سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری

    دسمبر 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    خیبر پختونخوا سے غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلا جاری، مزید537 افراد افغانستان بھیجے گئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔
    گزشتہ روز طورخم کے راستے 537 افراد افغانستان بھیجے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 6595 تارکین وطن کو افغانستان بھیجوایا گیا ہے۔مجموعی طور پر خیبر پختونخوا سے 5282، اسلام آباد سے 129، پنجاب سے 1150، آزاد کشمیر سے 34 تارکین وطن افغانستان بھجوائے گئے ہیں۔ طورخم بارڈر کے راستے اب تک مجموعی طور پر 2لاکھ 67 ہزار، 111 افراد خیبر پختونخوا سے افغانستان بیدخل کئے گئے۔
    واضح رہے دیگر سرحدات انگور اڈہ اور خرلاچی سے بھی تارکین وطن کو افغانستان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے۔
    محکمہ داخلہ کے مطابق مجموعی طور پر انگور اڈہ بارڈر کے راستے 3693 افراد جبکہ خرلاچی بارڈر سے 698 افراد افغانستان بجھوائےگئے۔خیبر پختونخوا کے تینوں سرحدات سے اب تک 2لاکھ، 71 ہزار، 503 افراد کو افغانستان بھیجوایا گیا۔

    Afghanistan Illegally resident aliens kpk withdrawal
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت اور چین کو روس کا اپنا تمام تر تیل بیچنے کا اعلان
    Next Article خیبرپختونخوا:سیاحوں کی آمد کی سالانہ رپورٹ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.