Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں
    • متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
    • افغانستان میں دہلی کی مداخلت اور پاکستان.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی: بی ایل اے کے اہم کمانڈر سمیت چار دہشتگرد ہلاک
    • ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4، اسرائیل اور امریکی اہداف پر حملوں کی نئی لہر
    • آپریشن غضب للحق، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ
    • تیمرگرہ کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ، محمد اسرار پر حملے اور صحافیوں کو دھمکیوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین گنڈا پور کی ہر کال ناکام ہو گی۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    اہم خبریں

    علی امین گنڈا پور کی ہر کال ناکام ہو گی۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    دسمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور جتنی بھڑکیں مار لیں ان کی ہر کال ناکام ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کی اگلی کال کا انتظار کر رہے ہیں، فائنل کال کی طرح یہ بھی ناکام ہوگی، ان کی کوئی کال پُرامن نہیں رہی، قانون ہاتھ میں لیں گے تو کریک ڈاؤن ہوگا۔ آپ بتائیں کہ شہید ہونے والے رینجرز اورپولیس والوں کاخون کس کے ہاتھ پر تلاش کریں۔

    عطا تارڑ کا کہنا تھا سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی والے اداروں کے خلاف پراپیگنڈا کر رہے ہیں، غیر ملکی میڈیا کو دی جانے والی گمراہ کن بریفنگ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اور یہ بریفنگ جھوٹ پر مبنی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے چند جھوٹ پر مبنی الزامات لگائے، وزیراعلیٰ کے پی کی ملک دشمنی کو عوام کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں،  شرپسندی اور ملک دشمنی کو کھل کر سامنے آنا چاہیے، آپ نے 9 مئی کو جو کچھ کیا قوم کبھی نہیں بھول سکتی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ احتجاج اور دھرنوں کے سوا ان کا کوئی کام نہیں، علی امین کہتے ہیں اگلی کال پرُ امن نہیں ہوگی، علی امین بتائیں ان کی کون سی کال پر امن رہی ہے، آپ صوبے کے معاملات سنبھالنے میں ناکام ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے علی امین پر پتھراؤ کرایا، فوٹیج سامنے آگئی کہ کارکنوں نے آپ کی گاڑی پر پتھر مارے، بوتلیں بھی پھینکی گئیں، 26 نومبرکو انتشار اور لاشوں کی سیاست کی گئی، علی امین اور بشریٰ بی بی اپنے کارکنوں کو ڈی چوک میں تنہا چھوڑکر کیوں بھاگے؟  آپ بتائیں کہ شہید ہونے والے رینجرز اورپولیس والوں کاخون کس کے ہاتھ پر تلاش کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article16 دسمبر – یومِ سیاہ: سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کو خراجِ عقیدت
    Next Article خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، دو شہید
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

    مارچ 17, 2026

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں

    مارچ 17, 2026

    متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

    مارچ 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

    مارچ 17, 2026

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں

    مارچ 17, 2026

    متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

    مارچ 17, 2026

    افغانستان میں دہلی کی مداخلت اور پاکستان.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026

    کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی: بی ایل اے کے اہم کمانڈر سمیت چار دہشتگرد ہلاک

    مارچ 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.