Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    • برن یونٹ اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ پشاور صوبہ بھر کے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراھم کررھا ھے۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ۔
    • رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔
    • میرے والد کبھی بھی میرے گھر میں آکر نہیں ٹھہرتے تھے۔ ۔۔ تزیئن حسین۔
    • نوجوان نسل میں پاکستانیت اور انسانیت کا احساس اور اھمیت پیدا کرنیوالا توجہ طلب پروگرام( دین فطرت)
    • خیبر ٹیلیویژن کو اکیڈمی کا درجہ حاصل ھے موسیقی اور ڈرامہ کو نئی جدت میں پیش کیا۔۔ افسر افغان۔۔۔
    • صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان
    میگزین

    خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان

    اکتوبر 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Except for the Khud Mukhtar SAWI, no government or private institution has appreciated my 50 years of technical services or helped me in difficult times, says Ruwaidad Khan
    نوجوان بیٹا معذوری کے باعث زمیں پہ رینگتا ھے اور دماغی توازن بھی درست نہیں، معروف اداکار
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبز رپورٹر )  وراسٹایل اور سینئر اداکار رویئداد خان کا شمار پشاور ٹی وی کے ابتدائ اداکاروں میں کیا جاتا ھے 50 سالہ فنی کیریئر میں ان گنت پشتو اردو ھندکو ڈراموں میں یادگار رول کرنیوالا رویئداد خان آج کسمپرسی کی گمنام زندگی بسر کرنے پہ مجبور ھے ۔

    اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ اسکا نوجوان بیٹا معذوری کے باعث زمیں پہ رینگتا ھے اور دماغی توازن بھی درست نہیں میں ضعیف العمری کے سبب شوبز سے کنارہ کش ھوچکا کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے نے میری مدد نہیں کی ماسوائے خیبر ٹیلیویژن کی ویلفیئر تنظیم خودمختار ساوی۔کے جس نے مجھ جیسے فنکار کو فراموش نہ کیا اور ھر ممکنہ مدد اور دادرسی کی جسکے لئے میں دعاگو ھوں ۔

    روئداد خان نے قاضی عارف کا خصوصی ذکر کیا اور کہا کہ وہ خود بھی فنکار ہیں اور فنکار کی مشکلات اور انکی فنی خدمات سے پوری طرح آگاہ ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)
    Next Article خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    webdesk

    Related Posts

    درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 

    نومبر 17, 2025

    پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔

    نومبر 17, 2025

    برن یونٹ اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ پشاور صوبہ بھر کے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراھم کررھا ھے۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ۔

    نومبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 

    نومبر 17, 2025

    پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔

    نومبر 17, 2025

    برن یونٹ اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ پشاور صوبہ بھر کے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراھم کررھا ھے۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ۔

    نومبر 17, 2025

    رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔

    نومبر 15, 2025

    میرے والد کبھی بھی میرے گھر میں آکر نہیں ٹھہرتے تھے۔ ۔۔ تزیئن حسین۔

    نومبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.