Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے
    • اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب
    • بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید
    • قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
    • شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان
    • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا
    • جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 جوان شہید ،3 زخمی
    فیچرڈ

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 جوان شہید ،3 زخمی

    جون 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Explosion near security forces vehicle in Lakki Marwat, 2 soldiers martyred, 3 injured
    آئی ای ڈی دھماکے سے گاڑی مکمل تباہ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت: سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ  لکی مروت کے علاقہ وانڈہ سیمو میں  سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ  دھماکے میں پاک  فوج کے دو جوان شہید جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں ۔

    دھماکے سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی مکمل تباہ  ہو گئی ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ آئی ای ڈی کا معلوم ہوتا ہے ۔

    سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت: اٹامک انرجی کے مغوی 5 اہلکاروں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
    Next Article صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 17, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے

    جولائی 17, 2025

    اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب

    جولائی 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 17, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے

    جولائی 17, 2025

    اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب

    جولائی 17, 2025

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.