Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت: اٹامک انرجی کے مغوی 5 اہلکاروں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
    اہم خبریں جون 29, 2025

    لکی مروت: اٹامک انرجی کے مغوی 5 اہلکاروں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

    Facebook Twitter Email
    Lakki Marwat: New video of 5 kidnapped Atomic Energy personnel emerges
    ہماری رہائی کیلئے حکومت طالبان کے مطالبات پورے کرے، مغوی حافظ بشیر اور دیگر مغویوں کا ویڈیو پیغام
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت: اٹامک انرجی کے مغوی اہلکاروں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں 4 مغوی حکومت سے رہائی کیلئے اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔

    ویڈیو بیان میں مغوی حافظ بشیر  کا کہنا ہے کہ  چھ ماہ گزرنے کے باوجود تاحال حکومت نے طالبان کے مطالبات پورے نہیں کیے ، ہماری رہائی کیلئے حکومت ان کے مطالبات پورے کرے ۔

    حافظ بشیر کا کہنا کہ میرا تعلق اٹامک انرجی سے ہے ،میرے دائیں جانب معاذ اللہ خان، بائیں طرف نصیر احمد او محمد محبوب ہے ، محمد محبوب کا تعلق پاکستان رینجرز پنجاب سے ہے  ۔

    ہم چاروں بندے جنوری 2025 سے طالبان کی حراست میں بیٹھے ہیں ، جب ہمیں گرفتار کیا گیا تھا تو ان کے کچھ مطالبات سامنے آئے تھے ، ہم نے طالبان کے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے تھے لیکن 6 مہینے گزرنے کے بعد بھی تاحال یہ مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے ہمیں رہائی نہیں مل رہی ۔

    انہوں نے مطالبہ کیا کہ  حکومت طالبان کے مطالبات تسلیم کرے تاکہ ہمیں رہائی مل سکے ۔

    یاد رہے دہشت گردوں نے جنوری 2025 کو اٹامک انرجی کے 17 ملازمین کو اغوا کیا تھا، بعد میں ان میں سے ایک جاں بحق ،8 بازیاب اور 3 کو رہا کیا گیا تھا،ایک مغوی احسان اللہ کو پرسوں طالبان نے ورثاء کے حوالے کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا امکان، ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    Next Article لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 جوان شہید ،3 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.