Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
    • دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، مقامی لوگوں کی نقل مکانی جاری
    • خیبرپختونخوا: میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی، 15 سکولوں کے پرنسپل معطل
    • جو سائل وکیل کرنے کی استعداد نہیں رکھے گا اسے مفت قانونی معاونت ملے گی، چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اعلان
    • پشاور میں صوبائی سیرت کانفرنس، وزیر اعلیٰ و علما کرام سمیت بڑی تعداد میں شرکت
    • یومِ فضائیہ اسپیشل، خیبر ٹی وی پشاور کی شاندار پیشکش
    • مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے
    • افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باپ نے اپنے دہشت گرد خوارجی بیٹے کو جہنم کا ایندھن قرار دے دیا
    اہم خبریں

    باپ نے اپنے دہشت گرد خوارجی بیٹے کو جہنم کا ایندھن قرار دے دیا

    مارچ 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    13 مارچ 2025 کو ڈیرہ اسماعیل خان کے جندولہ فورٹ پر حملے میں مارے جانے والے خوارجی نعیم خان کے والد، خاندان اور گاؤں کے مشران نے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

    کری شموزئی میں 20 سے زائد مشران اور نعیم کے والد احمد خان نے جرگے میں شرکت کی اور واضح طور پر کہا کہ نعیم سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

    احمد خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ جو پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہو وہ ریاست کا دشمن ہے، چاہے میرا اپنا بیٹا ہی کیوں نہ ہو، ایک سال تین مہینے پہلے میں اس کے پیچھے قرآن لے کر گیا لیکن اس نے قرآن بھی رد کر دیا، مجھے نہ اس کی لاش چاہیے نہ ڈھانچہ، اور میرا بیٹا جہنم کا ایندھن ہے۔

    جرگے میں عوام اور مشران نے خوارجین کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں۔ علاقے کی تاریخ میں پہلی بار کسی مرنے والے کے لیے نہ فاتحہ خوانی ہوئی اور نہ ہی تعزیت کی گئی جو خوارجین کے عبرتناک انجام کی واضح مثال ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ غازی خان جھنگی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا
    Next Article گوادر میں خصوصی افراد کیلئے خود کفیل روزگار اسکیم کا آغاز کر دیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، مقامی لوگوں کی نقل مکانی جاری

    ستمبر 8, 2025

    خیبرپختونخوا: میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی، 15 سکولوں کے پرنسپل معطل

    ستمبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، مقامی لوگوں کی نقل مکانی جاری

    ستمبر 8, 2025

    خیبرپختونخوا: میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی، 15 سکولوں کے پرنسپل معطل

    ستمبر 8, 2025

    جو سائل وکیل کرنے کی استعداد نہیں رکھے گا اسے مفت قانونی معاونت ملے گی، چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    پشاور میں صوبائی سیرت کانفرنس، وزیر اعلیٰ و علما کرام سمیت بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.