پشاور( شوبز رپورٹر) اداکارہ فضیلہ قاضی معروف ٹی وی اداکار قاضی واجد مرحوم کی بیٹی ہیں ایک نجی ٹی وی شو میں جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ شوبز سے وابستہ افراد کی شادیاں کیوں ناکام ھوجاتی ہیں تو فضیلہ نے کہا کہ جب میاں بیوی دونوں اداکار ھوں اور انکا شوبز کیریئر عروج پہ ھو تو دونوں دن رات ریکارڈ ناز میں مصروفیات کی وجہ سے ایک دوسرے سے مقابلہ کی دوڑ میں لگ جاتے ہیں بچوں اور گھر کو وقت نہیں دے پاتے اور یوں اختلافات میں بتدریج اضافہ ھوتا ھے اور آخرکار دونوں میں علیحدگی ھوجاتی ھے فصیلہ نے بتایا کہ میں نے شادی کے بعد شوبز چھوڑدیا تھا مگر اپنے خاوند قیصر نظامانی کی اجازت اور خواھش پہ دوبارہ ڈراموں میں کام شروع کیا۔۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025
بریکنگ نیوز
- جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
- خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
- نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
- کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
- نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
- گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
- پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
- شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ

