Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    • پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
    • پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا
    • لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
    • مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
    • پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
    • افغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست مسترد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انیلا اعجاز اور عظیم سجاد( زومی) 80 کی دھائ میں پشاور ٹیلیویژن کے اردو ھندکو اور پشتو ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے
    میگزین نومبر 3, 2025

    انیلا اعجاز اور عظیم سجاد( زومی) 80 کی دھائ میں پشاور ٹیلیویژن کے اردو ھندکو اور پشتو ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے

    Facebook Twitter Email
    Anila Ijaz and Azeem Sajjad (Zomi) were considered the guarantors of the success of Peshawar Television's Urdu-Hindko and Pashto dramas in the 80s.
    آج بفصل خدا خیبرٹی وی اپنی کامیابیوں کے 22 ویں سال میں داخل ھوکر آگے بڑھ رھا ھے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے) پشاور اور خیبر ٹیلیویژن کی اسکرین پہ جتنے اداکار گزشتہ طویل عرصہ سے ڈراموں میں مختلف کرداروں میں اداکاری کے جوہر دیکھارھے ہیں ان میں زیادہ تر ریڈیو پاکستان پشاور کے تربیت یافتہ اور متعارف کنندہ بھی ہیں ان میں حبیب مہتاب۔ زاھدہ تنہا۔ نوشابہ۔ سید رحمان شینو۔ ناجی خان ۔رشید ناز۔ ودودمنطر۔رحمت علی میر۔ رانی عندلیب۔ بیگم شمس۔ سید ممتاز علی شاہ۔ گل محمد۔ نوران شاہ۔ سید شہنشاہ۔۔ سردار بادشاہ۔۔صفیہ رانی۔ بشری فرخ۔ یاسمین جعفری عشرت عباس۔ افتخار قیصر اور رویئداد خان جیسے دیگر لاتعداد فنکار قابل ذکر ہیں مگر کچھ فنکار ایسے بھی سامنے آئے جو ریڈیو کے حوالے جانے نہیں جاتے تھے 80 کی دھائ میں ڈاکٹر نیاز علی۔ بشارت ۔جہانگیر خان ۔ نبیلہ۔۔ چمپا کماری۔۔ جاوید بابر۔۔ سجاد عظیم زومی۔ انیلا اعجاز۔۔ اعجاز میر۔ ناصر خان۔۔ فردوس جمال۔ ضیاالقمر۔ فہھیم داد خٹک۔۔اور شارقہ فاطمہ جیسی فنکاراہیں اور فنکار خصوصا اردو ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے ان میں نجیب اللہ انجم واحد اداکار تھے جو پشاور کے علاوہ اسلام اباد اور لاھور کراچی کے لانگ پلے میں لیڈنگ رول میں کاسٹ کئے جاتے تھے 2004 میں جب پشاور ٹی وی کے ڈراموں اور موسیقی کے پروگراموں کی یکسانیت کی وجہ سے ناطرین کی توجہ خیبر ٹی وی کی جانب مبزول ھوئ تو بیک وقت اداکاروں اور نئے سنگرز نے خیبر کا رخ کیا جسکو مدنطر رکھتے ھوئے خیبر ٹی وی نے عصر حاضر کے تقاصوں کے مطابق ڈراموں اور موسیقی کو خوشگوار تبدیلی میں ڈھال کر پیش کیا آج بفصل خدا خیبرٹی وی اپنی کامیابیوں کے 22 ویں سال میں داخل ھوکر آگے بڑھ رھا ھے جسکی بنیادی وجہ خیبر نیٹ ورک کی ھایئر منجمنٹ کی عمدہ منصوبہ بندی اور کارکنوں کی محنت اور جزبہ ھے ۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشوبز سے وابستہ افراد کی شادیاں کیوں ناکام ھوتی ہیں اسکی بنیادی وجوہات فضیلہ قاضی کچھ یوں بتاتی ہیں
    Next Article جاوید اختر کی پاکستان کے خلاف ھرزہ سرائ ایک سخن ور اور لکھاری کے شایان شان نہیں پرزور مزمت کرتا ھوں۔ ناصر علی سید۔۔
    webdesk

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026

    لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

    ستمبر 16, 2026

    مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.