پشاور( شوبزڈیسک) عالمی شہرت یافتہ شاعر ادیب مصنف کالمسٹ اور ڈرامہ نگار ناصر علی سید نے بھارتی لکھاری اور شاعر جاویداختر کے پاکستان مخالف بیان پہ شدید ردعمل کا اظہار کرتے ھوئے کہا ھے کہ ایک لکھاری اور سخنور کو زیب نہیں دیتا کہ اس قسم کے ھتک آمیز اور نفرتوں کو پھیلانے کا سبب بننے والے بیانات جاری کرے لکھاری ادیب نقاد گیت نگار اور اھل قلم تو محبتوں کے پیامبر ھوتے ہیں جو نفرتوں کو مٹاکر امن دوستی اور ھائ چارہ کو فروغ دینا اھم سمجھتے ہیں ناصر علی سید نے مزید کہا کہ جاوید اختر کے اشتعال انگیز بیان کی پرزور مزمت کرتا ھوں انتہائ دکھ ھوا۔۔۔۔۔۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
بریکنگ نیوز
- کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
- خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
- پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
- خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
- بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
- پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
- فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

