پشاور( شوبزڈیسک ) ریڈیو پشاور میں پشتو ڈراموں کیلئے اڈیشن دیا تو مجھے ناکام قرار دیا گیا جسکے بعد اردو۔ ھندکو ڈراموں میں کام ملا پشاور ٹی وی سے فنی اداکاری کا سفر شروع کیا بعد ازاں لاھور جاکر فلموں اور ٹی وی پہ قسمت آزمائی کی نامور اداکار فردوس جمال نے ایک نجی چینل کو انٹرویو میں بتایا کہ انکا بڑا بھائ جاوید جمال کراچی میں ھوتا ھے جبکہ والد کا نام باز محمد خان تھا نانا ھوٹل کا کاروبار کرتے تھے آبائ علاقہ رام داس ھے جہاں سے ھمارا خاندان بھانہ ماڑی منتقل ھوگیا کیونکہ والدہ کا تعلق بشانہ ماڑی تھا فلموں میں بھی کام کیا مگر اپنی جگہ بنانے میں وہ کامیابی نہ ملی جسکی امید تھی بہرحال آج جس مقام پہ ھوں اپنی محنت اور ٹیلنٹ کی بنیاد پہ یہاں تک رسائ ممکن ھوئ۔۔۔
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
بریکنگ نیوز
- پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
- وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
- وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
- عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
- معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
- کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
- تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

