Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فرنٹیئر کور بلوچستان: سینئر افسران کی زیارت میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات
    اہم خبریں جولائی 13, 2026

    فرنٹیئر کور بلوچستان: سینئر افسران کی زیارت میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    زیارت: فرنٹیئر کور بلوچستان کے سینئر افسران کی زیارت میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات کی۔

    ایف سی کے سینئر افسران نے زیارت میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام بنانے والے شہداء کی قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

    افسران نے شہدا کی قبروں پر حاضری دی ، پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔

    ایف سی افسران نے شہدا کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقاتیں کیں اور ہرممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

    ملاقات کےموقع پر ایف سی حکام نے اس عزم کا اظہار کیاکہ ملکی سلامتی کیلئے جانوں کے نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے بہادرجوانوں کاخون رائیگاں نہیں جائیگا۔

    زیارت میں پولیس کے 27 اہلکاروں نے دہشت گردوں کاجوانمردی سےمقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا تھا۔

    سکیورٹی فورسز ملک سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک پرعزم ہیں۔

    ایف سی افسران ایف سی بلوچستان بلوچستان امن بلوچستان پولیس پولیس شہداء دہشت گرد حملہ دہشت گردی کے خلاف جنگ زیارت سکیورٹی فورسز شہداء زیارت شہداء کے اہلخانہ فتنہ الخوارج فتنہ الہندوستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری
    Next Article پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں ڈیجیٹل اصلاحات، سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولتیں متعارف
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.