Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں ڈیجیٹل اصلاحات، سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولتیں متعارف
    اہم خبریں جولائی 13, 2026

    پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں ڈیجیٹل اصلاحات، سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولتیں متعارف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کو مزید مؤثر اور سرمایہ کار دوست بنانے کے لیے ڈیجیٹل اصلاحات اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا عمل جاری ہے۔

    مالی سال 2025-26 میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 48 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا، جبکہ ایک لاکھ 90 ہزار 277 نئے سرمایہ کار مارکیٹ کا حصہ بنے۔

    سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور پاکستان سٹاک ایکسچینج نے سرمایہ کاروں کے لیے اکاؤنٹ کھلوانے کا عمل آسان بنانے کے لیے متعدد اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔

    سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے ایس ای سی پی نے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ڈیجیٹل تصدیق کا نظام متعارف کرایا ہے، جس سے اکاؤنٹ کھلوانے کا عمل تیز، کاغذی کارروائی میں کمی اور ایز آف ڈوئنگ بزنس کو مزید فروغ ملا ہے۔

    18 سال سے کم عمر بچوں کو والدین کے ذریعے سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مائنر ٹریڈنگ اکاؤنٹس متعارف کرائے گئے ہیں۔

    سرمایہ کاری کے عمل کو آسان، تیز اور ہر ایک کی رسائی میں لانے کے لیے ڈیجیٹل آن بورڈنگ موبائل ایپ بھی لانچ کی جا رہی ہے۔

    ایس ای سی پی کے مطابق یہ ڈیجیٹل اصلاحات سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کو مزید مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔

    ایز آف ڈوئنگ بزنس ایس ای سی پی پاکستان سٹاک ایکسچینج پاکستان سٹاک مارکیٹ ڈیجیٹل آن بورڈنگ ڈیجیٹل اصلاحات سرمایہ کار سرمایہ کاری شیئر مارکیٹ کیپٹل مارکیٹ مائنر ٹریڈنگ اکاؤنٹ مالی سال 2025-26 موبائل ایپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفرنٹیئر کور بلوچستان: سینئر افسران کی زیارت میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات
    Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.