Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایف سی خیبرپختونخوا کی انسداد اسمگلنگ کے حوالے سے کامیاب کارروائیاں سامنے آگئی
    اہم خبریں

    ایف سی خیبرپختونخوا کی انسداد اسمگلنگ کے حوالے سے کامیاب کارروائیاں سامنے آگئی

    مئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    FC Khyber Pakhtunkhwa's successful anti-trafficking operations have come to light
    Share
    Facebook Twitter Email

    فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا کی طرف سے گذشتہ ایک ماہ کے دوران انسداد اسمگلنگ کے حوالے سے نہایت ہی کامیاب کارروائیاں کی گئی ہیں۔

    چترال، دیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی اور سوات میں منشیات، غیرملکی کرنسی، غیر ملکی اشیاء اور اس کے ساتھ اسلحے کی اسمگلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں بہت ہی اہم اقدامات کئے گئے۔جس کے ذریعے بڑی سطح پر کامیاب کاروائیاں کی گئیں ہیں اور 80 ملین روپے مالیت کا غیر قانونی سامان بھی ضبط کر لیاگیا ہے۔

    ان میں اشیاء خوردونوش، گھریلو استعمال کے برقی آلات، کپڑا، ٹائر، آٹو پارٹس اور غیر ملکی جدید اسلحہ وغیرہ شامل ہے۔ فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ نارتھ نے افغانستان میں غیرقانونی طور پر سمگل ہونے والا 200 گرام سونا اور غیرملکی کرنسی بھی برآمد کی ہے۔ جس کی مالیت20 ملین روپے کے قریب بنتی ہے۔

    انسداد منشیات کی مختلف کاروائیوں میں 221 کلوگرام مختلف اقسام کی منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔ جبکہ ضلع باجوڑ میں 182 کلوگرام منشیات کو برآمد کر کے 9 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ جبکہ اس کے ساتھ ہی آٹھ عدد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو بھی متعلقہ ادارے کے حوالے کیا گیا ہے۔خیبر اور ضلع باجوڑ میں غیرقانونی جدید اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

    فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ نے مختلف کاروائیوں میں 14 ٹن غیر قانونی یوریا برآمد کر کے ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیا ہے۔ان تمام کاروائیوں میں 17 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتاری کے بعد ان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

    FC Khyber Pakhtunkhwa's ایف سی خیبرپختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے چینی کی قیمت میں اضافہ کو مسترد کر دیا
    Next Article بالاکوٹ:ریچھ کے حملے سے خاتون جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.