Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا او وزیر داخلہ کی خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات غیر سیاسی تھی، سہیل آفریدی
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی
    • کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل
    • دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی
    • رستم: سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران
    • فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بالاکوٹ:ریچھ کے حملے سے خاتون جاں بحق
    اہم خبریں

    بالاکوٹ:ریچھ کے حملے سے خاتون جاں بحق

    مئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Balakot A woman died after being attacked by a bear
    Share
    Facebook Twitter Email

    بالاکوٹ میں ریچھ کے حملے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

    بالا کوٹ میں جنگلی ریچھ نے حملہ کرکے خاتون کو بے دردی سے مار ڈالا۔یہ واقعہ بالا کوٹ کے علاقہ جگن کے مقام پر پیش آیا ہے،جدھر جنگلی ریچھ کے حملے کی وجہ سے تین بچوں کی ماں جاں بحق ہوگئی ہے۔جاں بحق ہونے والی خاتون کے لواحقین ڈی ایس پی آفس پہنچ گئے اور انہوں نے محکمہ کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔اس موقع پر لواحقین سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل بالا کوٹ کیڈٹ محمد فاروق نے کہا تھا کہ ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔انہوں نے کہا ہے کہ لواحقین پرامن رہیں قانون سے کوئی بھاگ نہیں سکتا،متاثرین کی داد رسی ضرور کی جائے گئی۔لواحقین کے مطابق بالاکوٹ کے مختلف علاقوں میں ریچھ کے حملے اب معمول بن گئے ہیں لیکن اس کے خلاف متعلقہ محکمے کی طرف سے کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔

    Balakot bear بالاکوٹ ریچھ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف سی خیبرپختونخوا کی انسداد اسمگلنگ کے حوالے سے کامیاب کارروائیاں سامنے آگئی
    Next Article کیوں بلوچستان کے ضلع ژوب میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا او وزیر داخلہ کی خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات غیر سیاسی تھی، سہیل آفریدی

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا او وزیر داخلہ کی خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات غیر سیاسی تھی، سہیل آفریدی

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026

    کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل

    مئی 25, 2026

    دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.