Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
    حکومت جولائی 20, 2026

    وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے اخراجات کو قابو میں رکھنے کیلئے رواں مالی سال میں کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری کے اقدامات رواں مالی سال جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔

    منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا فیصلہ عمل درآمد کے لیے وزارت خزانہ کو بھجوا دیا ہے۔

    فیصلے کے مطابق گزشتہ 3 سال سےخالی تمام آسامیاں ختم کردی جائیں گی۔

    نئی آسامیوں کی تخلیق پر پابندی برقرار رہے گی اور رواں مالی سال ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی جاری رہے گی۔

    مشینری اور آلات کی خریداری پر پابندی کو برقرار رکھا گیا ہے۔

    حکومتی اخراجات پر ملک سے باہر علاج پر پابندی برقرار رہے گی۔

    حکومتی خرچے پر غیر ضروری بیرونی دوروں پر پابندی جاری رہے گی۔

    وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

    بیرون ملک دورے پاکستان معیشت حکومتی اخراجات سرکاری آسامیاں کفایت شعاری اقدامات گاڑیوں کی خریداری نئی بھرتیاں وزارت خزانہ وفاقی حکومت وفاقی کابینہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات: انسداد دہشت گردی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے سے متعلق گفتگو
    Next Article چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.