Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
    • دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ
    • وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
    • نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • صدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس
    • خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
    • وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سولر پینلز کی تقسیم شفاف اور منصفانہ بنائی جائے، وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد لغاری
    اہم خبریں

    سولر پینلز کی تقسیم شفاف اور منصفانہ بنائی جائے، وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد لغاری

    مارچ 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    توانائی کے وفاقی وزیر سردار اویس احمد لغاری نے وزیراعظم پاکستان کے گلگت بلتستان کے لیے 100 میگا واٹ سولر منصوبے پر قائم سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں منصوبے کی پیش رفت، سولر پینلز کی کراچی سے ترسیل اور مقامی آبادی کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
    ​وفاقی وزیر نے سولر پینلز کی تقسیم کے عمل کو مکمل طور پر شفاف اور منصفانہ بنانے پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی کہ قرعہ اندازی کا طریقہ کار ایسا ہونا چاہیے جس میں تمام درخواست گزاروں کو مساوی مواقع میسر ہوں۔ انہوں نے واضح کیا کہ شفافیت، دیانت داری اور میرٹ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اویس احمد لغاری نے ہدایت کی کہ عوامی اعتماد یقینی بنانے کے لیے قرعہ اندازی کا انعقاد میڈیا اور عوامی نمائندوں کی موجودگی میں کیا جائے تاکہ کسی بھی قسم کے ابہام کی گنجائش باقی نہ رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کیساتھ جنگ کب ختم ہوگی ؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتادیا
    Next Article وزیر اعظم کی ٹیکس چوری کے سدباب کےلیے انفورسمنٹ کو مزید موثر بنانے کی ہدایت
    Saqib Butt

    Related Posts

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026

    وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان

    مارچ 31, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.