وزیر اعظم شہباز شریف سے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات۔ پاکستان کی جانب سے خطے میں پائیدار امن کے لیے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں خطے میں پائیدار امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور پاکستان کی جانب سے فریقین کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
ملاقات میں پاکستان کی جانب سے خطے میں پائیدار امن کے لیے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم، فیلڈ مارشل نے تمام فریقین کی جانب سے صبر و تحمل کو سراہا۔ وزیراعظم نے اس عمل میں شامل فریقین کے عزم کو بھی سراہا۔
ملاقات میں امن کی کوششوں میں کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا.
جمعرات, اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز
- فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
- فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد
- پاکستان نے ہمیشہ مثبت سفارت کاری کو ترجیح دی ہے، امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ
- وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت
- خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری
- نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفون رابطہ،لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار
- پاکستان اور یورپی یونین کے مابین رابطہ، لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار
- طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول

