Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل
    • دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی
    • رستم: سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران
    • فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم
    • کوئٹہ دھماکہ، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، دھماکے کی شدید مذمت
    • چمن پھاٹک سانحہ: فتنہ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہو گئی، شہریوں میں فتنہ کے خلاف شدید غم و غصہ
    • وزیراعظم کی موجودگی میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں میں7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل
    اہم خبریں

    کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل

    مئی 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Firing over property dispute in Quetta, 5 members of the same family killed, including father, three sons and daughter
    ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افرادموقع پر جان کی بازی ہار گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونےو الوں میں باپ، 3 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں ۔

    کوئٹہ: پولیس حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقےچکی شاہوانی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔

    پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر  اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں باپ، اس کے تین بیٹے اور ایک بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔

    افسوسناک واقعے کے خلاف جاں بحق افراد کے لواحقین نے بادینی پل کے قریب احتجاج کیا جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا جبکہ پولیس حکام نے لواحقین کو ہرممکن تعاون اور قانونی کارروائی کی یقین دہائی کرائی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رستم: سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    مئی 25, 2026

    امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، باپ، تین بیٹے اور بیٹی شامل

    مئی 25, 2026

    دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

    مئی 25, 2026

    رستم: سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    مئی 25, 2026

    امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.