Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا
    • نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی
    • پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
    • 27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری
    • بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل
    اہم خبریں

    لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

    مئی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Flight operations at Lahore Airport have been suspended.
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا۔

    ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح امیگریشن سسٹم کو زبردست آگ لگنے کے بعد لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق بین الاقوامی پروازوں کا آپریشن سہ پہر 3:30 بجے تک معطل رہے گا۔3:30 بجے تک کی تمام 30 آنے والی اور جانے والی بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔تاہم سی اے اے نے واضح کیا کہ لاہور ایئرپورٹ اندرون ملک اور کارگو پروازیں چلاتا رہے گا۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے سے ایئرپورٹ پر امیگریشن سسٹم کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ امیگریشن کا عمل رک گیا ہے۔دھوئیں کے باعث مسافروں کو امیگریشن لاؤنج سے باہر نکالا گیا۔ادھر فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 آگ پر قابو پانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

    Lahore Airport لاہور ایئرپورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان میں 9 مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا جلسہ منعقد
    Next Article 9 مئی کے واقعے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: آئی ایس پی آر
    Mahnoor

    Related Posts

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

    نومبر 5, 2025

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025

    رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

    نومبر 5, 2025

    نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025

    پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 4, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    نومبر 4, 2025

    غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.