Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا
    • پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی
    • کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج
    • آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
    • خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    • بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دفتر خارجہ کا بھارت کو دوٹوک پیغام: دشمنی کے بیانیے سے امن ممکن نہیں
    اہم خبریں

    دفتر خارجہ کا بھارت کو دوٹوک پیغام: دشمنی کے بیانیے سے امن ممکن نہیں

    جون 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارتی قیادت کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا بیانیہ امن نہیں بلکہ دشمنی کو فروغ دینے والا ہے۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشی حقائق کے برعکس ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کی بھارتی معاونت کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ کھوکھلے بیانیے اور توجہ ہٹانے کی کوششیں سچ کو نہیں چھپا سکتیں۔

    ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، تاہم اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا تنازع جنوبی ایشیا کے امن اور استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ پاکستان اس مسئلے کے حل کے لیے کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کا حامی ہے۔

    دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو نظرانداز کرنے سے خطے میں بداعتمادی بڑھے گی اور تصادم کا خطرہ پیدا ہوگا۔

    ترجمان نے کہا کہ حالیہ حالات نے ثابت کیا ہے کہ جنگی جنون، دھونس اور دھمکیاں بے اثر ہو چکی ہیں۔ بھارت غلط بیانی، دھمکیوں یا طاقت کے زور پر اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا۔

    انہوں نے زور دیا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے سنجیدگی، برداشت اور اصل مسئلے کو تسلیم کرنا ناگزیر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی والے قانون ہاتھ میں لیں گے تو دھر لیے جائیں گے۔ رانا ثنا اللہ
    Next Article بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فنتہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    Web Desk

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025

    پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی

    اکتوبر 2, 2025

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025

    پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی

    اکتوبر 2, 2025

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025

    اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.