Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
    اہم خبریں جون 28, 2026

    کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

    Facebook Twitter Email
    Funeral prayers offered for 3 Rangers soldiers martyred in terrorist attack in Karachi
    دہشت گردی کرنے والے عناصر کہیں بھی ہوں سکیورٹی فورسز ان کا پیچھا کرکے کیفرکردار تک پہنچائیں گی، وفاقی وزیر داخلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز کے 3 جوانوں کی نماز  جنازہ ادا کردی گئی، جنازہ میں وزیرداخلہ محسن نقوی، رینجرز اور پاک فوج کے افسران و جوانوں ، سیاسی حکام اور دیگر لوگوں نے شرکت کی ۔

    کراچی:  گزشتہ روز رینجرز کیمپ پر حملے میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سندھ رینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ،گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز، شہداء کے لواحقین اور سینئر سول و عسکری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    شرکاء نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، جس کا حساب لیا جائےگا ۔

    وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کرنے والے عناصر کہیں بھی ہوں سکیورٹی فورسز ان کا پیچھا کرکے کیفرکردار  تک پہنچائیں گی ۔

    اس موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی نےکہا کہ ہم دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے ملک سے اس کے خاتمےکے لیے جدوجہدکرتے رہیں گے، بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے ۔

    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے رینجرز کے بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جن کو سلام پیش کرتے ہیں، ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    Next Article پاک افغان سرحد پر خفیہ کارروائیاں، 29 دہشت گرد ہلاک ہونے کا دعویٰ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.