Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
    • چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    • پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
    • افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
    • اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاکھوں روپے کا انعام پائیں موبائل فون کا استعمال ترک کر کے
    دلچسپ و عجیب

    لاکھوں روپے کا انعام پائیں موبائل فون کا استعمال ترک کر کے

    جنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Get a reward of lakhs of rupees by giving up the use of mobile phones
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئس لینڈ کی کمپنی نے اعلان کیا کہ لاکھوں روپے کا انعام پائیں لیکن یہ وہ لوگ حاصل کر سکتے ہیں جو موبائل فون کا استعمال ترک کر دیے گئے

    بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایک ڈیری کمپنی نے ڈیجیٹل ڈیٹوکس پروگرام کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اگر کوئی شخص ایک ماہ تک موبائل فون استعمال نہ کرے تو اسے 10 ہزار ڈالر کا انعام دیا جائے گا.اس کمپنی کے مطابق، اس پروگرام میں حصہ لینے والے افراد اپنی درخواستوں کو آن لائن دے سکتے ہیں اور 10 خواہشمندوں کو ان میں سے منتخب کیا جائے گا جو ایک ماہ تک موبائل کا استعمال چھوڑ دیں گئے۔

    کمپنی نے اپنے بیان میں ظاہر کیا ہے کہ "ہم  سادہ زندگی گزارنے کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں اور آج کل سب سے بڑا خلفشار ہمارا فون ہے۔ درحقیقت، ہر روز اوسط فرد اپنے فون پر 5.4 گھنٹے بتانے میں صرف کرتا ہے۔ 31 جنوری تک ویب سائٹ کے مطابق، پروگرام کے لیے درخواستیں قبول کی جا رہی ہیں۔آپ اگر اپنی ڈیجیٹل زندگی سے وقفہ لینا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی ممکنہ طور پر انعام جیتنے کے لیے تیار ہیں تو اپنی درخواست جمع کرانے کے لیے کی ویب سائٹ پر اپنی درخواست جمع کرائیں۔

    mobile phones reward انعام موبائل فون
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ میں بلوچ لواحقین کا لانگ مارچ پہنچ گیا
    Next Article رستم:سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ ہمارا وژن ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں سمندر کے کنارے 35 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی

    جون 17, 2025

    گلگت میں روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025

    شانگلہ میں 90 سالہ بزرگ کی شادی، بیٹوں نے دلہن لا کر والد کی خواہش پوری کر دی

    مئی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025

    پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.