Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    بین الاقوامی جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan: Two German women climbers injured in landslide
    ریسکیو کیلئے ہیلی کاپٹر موقع پہ تیار ہے، موسم کی خرابی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں تعطل ہے، ترجمان صوبائی حکومت
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان کے علاقے ہوشے ویلی میں دو خاتون جرمن کوہ پیما بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گئیں ، دونوں کو ریسکیو کرنے کیلئے تیاری مکمل ہے لیکن خراب موسم کی وجہ سے آپریشن تعطل کا شکار ہے ۔

    گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والی "مسز درمین لورا لینا” سلائڈنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گئیں ۔

    ترجمان صوبائی حکومت نے بتایا کہ مسز ” کروس مرینہ ایوا” بھی لینڈسلائڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں ، جن کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے ۔

    ترجمان کے مطابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے متعلقہ اداروں کو جرمن کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

    ترجمان نے مزید بتایا کہ جرمن کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے،ریسکیو کارروائی میں پاک فوج کے اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں ۔

    انہوں نے کہا ہے ریسکیو آپریشن کیلئے ہیلی کاپٹر موقع پہ تیار ہے ،موسم کی خرابی کی وجہ سے کارروائی تعطل کا شکا ہے، جیسے ہی موسم صاف ہوگا ، ریسکیو آپریشن فوری شروع کیا جائیگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
    Next Article اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.