Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
    • اسلام آباد، خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    • لکی مروت: حیات خیل میں فائرنگ، چھٹی پر آئے ایف سی اہلکار شہید
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
    • کرک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج اور نعرہ بازی
    • وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار
    • وفاقی وزیر داخلہ کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
    • کالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
    اہم خبریں

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Government increases petrol and diesel prices for the next fortnight
    پیٹرول 13 روپے 18 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے وزارتِ پیٹرولیم کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 7 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

    اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 308 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

    نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے، جو آئندہ پندرہ روز، یعنی اگلے نرخوں کے اعلان تک برقرار رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد، خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد، خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

    جولائی 11, 2026

    لکی مروت: حیات خیل میں فائرنگ، چھٹی پر آئے ایف سی اہلکار شہید

    جولائی 11, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 10, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 11, 2026

    اسلام آباد، خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

    جولائی 11, 2026

    لکی مروت: حیات خیل میں فائرنگ، چھٹی پر آئے ایف سی اہلکار شہید

    جولائی 11, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 10, 2026

    کرک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج اور نعرہ بازی

    جولائی 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.