Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی وزیر داخلہ کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
    اہم خبریں جولائی 10, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیویارک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی بنگلہ دیشی ہم منصب صلاح الدین احمد سے ملاقات ہوئی.

    ملاقات میں دوطرفہ تعاون، سکیورٹی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ملاقات میں پولیس افسران کی تربیت، ایکسچینج پروگرامز اور سائبر کرائمز و آن لائن فراڈ کی روک تھام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

    دونوں وزرائے داخلہ نے ایران امریکہ تنازعہ اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

    بنگلہ دیشی وزیر داخلہ نے قیام امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

    ملاقات میں پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دونوں ممالک کو باہمی روابط مزید مضبوط بنانے کے نئے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

    آن لائن فراڈ ایران امریکہ تنازعہ ایکسچینج پروگرام بنگلہ دیش بنگلہ دیشی وزیر داخلہ پاکستان پاکستان بنگلہ دیش تعلقات پولیس تربیت سائبر کرائم سکیورٹی تعاون صلاح الدین احمد محسن نقوی مشرق وسطیٰ نیویارک وزارت داخلہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکالعدم ایکشن کمیٹی: مسلح جتھے کی جانب سے سڑکوں کی جبری بندش، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.