Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئردیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےسرکاری سکول ٹیچر اور بیٹی قتل
    اہم خبریں اگست 13, 2025

    لوئردیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےسرکاری سکول ٹیچر اور بیٹی قتل

    Facebook Twitter Email
    Government school teacher and daughter shot dead by unknown assailants in Lower Dir
    سرکاری سکول کے استاد اور ان کی بیٹی کو ملزمان نے اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ سکول ڈیوٹی کیلئے جا رہے تھے، پولیس ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول استاد کو بیٹی سمیت قتل کردیا گیا ، عمر خالق استاد اپنی بیٹی کے ہمراہ سکول ڈیوٹی کیلئے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے شوڑشنگ میں نشانہ بنایا ۔

    دیر لوئر: پولیس ذرائع کے مطابق لوئر دیر کے علاقے اسبنڑ شوڑشنگ میں سرکاری سکول کے استاد اور ان کی بیٹی کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ سکول ڈیوٹی کیلئے جا رہے تھے ۔

    عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے سکول استاد عمر خالق اور ان کی بیٹی موقع مپر جاں بحق ہو گئے ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنے کے ساتھ ساتھ تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

    فائرنگ کے افسوسناک واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جب کہ ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس نے کارروائیاں شروع کردی ہیں ۔

    فائرنگ کے واقعے کے بعد سکول کے بچوں اور مقامی افراد نے احتجاج بھی کیا اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی انتشار انگزیز پوسٹیں اور ویڈیو کلپ اور پستول پولیس نے ریکور کیے گئے، تحریری فیصلہ جاری
    Next Article فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.