Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے اختیارات ختم، وزیرِ اعلیٰ کو منتقل
    خاص خبریں جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے اختیارات ختم، وزیرِ اعلیٰ کو منتقل

    Facebook Twitter Email
    Governor's powers regarding the Public Service Commission in Khyber Pakhtunkhwa abolished and transferred to the Chief Minister.
    ایوان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر پیسکو چیف کو طلب کرنے اور وادی تیراہ کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا بھی مطالبہ کیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا ، بل کے بعد پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے تمام اختیارات وزیرِ اعلیٰ کو منتقل کر دیے گئے ۔

    پشاور: نئے قانون کے مطابق جہاں بھی قانون میں "گورنر” کا لفظ درج تھا، اب اس کی جگہ "وزیر اعلیٰ” لکھا جائے گا، اسی طرح پہلے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین اور اراکین کی تقرری گورنر کے مشورے سے ہوتی تھی، لیکن اب یہ تقرری وزیرِ اعلیٰ کے مشورے سے ہوگی ۔

    ترمیمی بل کے تحت پبلک سروس کمیشن کے تمام اختیارات گورنر سے لے کر وزیرِ اعلیٰ کو دے دیے گئے ہیں، اس کے علاوہ کمیشن اپنی سالانہ رپورٹ بھی اب گورنر کے بجائے وزیرِ اعلیٰ کو پیش کرے گا ۔

    دوسری جانب خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ڈرون حملوں، بس حادثے اور دیگر واقعات میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

    اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اور کیلاش مرج ترمیمی بل بھی منظور کر لیے، جبکہ مختلف عوامی مسائل سے متعلق کئی قراردادیں بھی منظور کی گئیں ۔

    اجلاس کے دوران ارکانِ اسمبلی نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا بجلی پیدا کرنے والا اہم صوبہ ہونے کے باوجود طویل لوڈشیڈنگ کا شکار ہے، ارکان نے اس معاملے پر وضاحت کے لیے پیسکو کے چیف ایگزیکٹیو کو اسمبلی میں طلب کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔

    اس کے علاوہ اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن اور ضم شدہ اضلاع میں ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لینے اور وادی تیراہ کے متاثرین کی بحالی کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلح افواج افغان سرحدی علاقوں سے ہونے والی دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس
    Next Article فلسطين کی تنظيم حماس نے غزہ گورننگ باڈی تحلیل کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.