Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بڑی خوشخبری: پٹرول 4 روپے اور ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری
    • 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں،عمران خان کی براہ راست سماعت کی درخواست خارج
    • بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور جمہوری اداروں کا زوال: ہیومن رائٹس واچ کی چشم کشا رپورٹ جاری
    • الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا
    • افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنرراج کے بعد صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری پر خصوصی توجہ
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد 13 سال سے غیرفعال طبی مرکز بحال، ڈاکٹروں کی حاضری اور ادویات کی فراہمی یقینی
    • پاک چین تعاون: گوادر میں جدید انجینئرنگ و ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بڑی خوشخبری: پٹرول 4 روپے اور ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری
    فیچرڈ نومبر 25, 2026

    بڑی خوشخبری: پٹرول 4 روپے اور ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری

    Facebook Twitter Email
    Great news: Petrol price reduced by Rs 4 and diesel by Rs 5 per litre; notification issued.
    پٹرول فی لیٹر 4 روپے سستا کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کا نیا نرخ 314 روپے فی لیٹر مقرر ہوا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ۔

    اوگرا کے اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں یہ ردوبدل وفاقی حکومت کے طے شدہ پرائسنگ میکنزم کے مطابق عمل میں لایا گیا ہے، جاری کردہ تفصیلات کے تحت پٹرول فی لیٹر 4 روپے سستا کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کا نیا نرخ 314 روپے فی لیٹر مقرر ہوا ہے ۔

    اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، اور اب یہ 348 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ اوگرا کے مطابق ان نئی قیمتوں کا نفاذ 26 نومبر 2026 کے لیے ہوگا ۔

    واضح رہے کہ حکومت نے ایک روز قبل بھی پٹرولیم مصنوعات سستی کی تھیں، جس کے نتیجے میں پٹرول 318 اور ڈیزل 353 روپے فی لیٹر کی سطح پر آ گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں،عمران خان کی براہ راست سماعت کی درخواست خارج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں،عمران خان کی براہ راست سماعت کی درخواست خارج

    نومبر 25, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026

    وفاقی حکومت کا عوام کو ایک اور ریلیف، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بڑی خوشخبری: پٹرول 4 روپے اور ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 25, 2026

    190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں،عمران خان کی براہ راست سماعت کی درخواست خارج

    نومبر 25, 2026

    بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور جمہوری اداروں کا زوال: ہیومن رائٹس واچ کی چشم کشا رپورٹ جاری

    نومبر 25, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026

    افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک

    نومبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.