Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری
    اہم خبریں نومبر 28, 2025

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

    Facebook Twitter Email
    Heavy fog in various areas of Khyber Pakhtunkhwa, new school timetable issued
    ٹائم ٹیبل کا اطلاق مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور صوابی کے سکولوں پر ہوگا، اعلامیہ جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند کے باعث سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا گیا، اعلامیہ کے مطابق مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور صوابی کے سکول صبح 9 بجے کھلیں گے ۔

    پشاور: خیبر پختونخوا میں شدید دہند کے باعث سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا گیا ،اس حوالے سے ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 4 اضلاع میں سکول اب صبح 9 بجے کھلیں گے ۔

    اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نئے ٹائم ٹیبل کا اطلاق مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور صوابی کے سکولوں پر ہوگا ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کلاس کا دورانیہ 5 منٹ کم کیا جاسکے گا، دھند کے خاتمے تک نیا ٹائم ٹیبل نافذ رہے گا، تمام سکولوں کو نئی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

    اعلامیہ کے مطابق فیصلہ طلبا و طالبات کے تحفظ کے پیشِ نظر کیا گیا، ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن تمام اضلاع کو بھجوا دیا، سکول سربراہان کو پابندی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی
    Next Article یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.