Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی
    اہم خبریں نومبر 28, 2025

    ہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    Facebook Twitter Email
    Hazara: 8 people killed, 8 seriously injured in two traffic accidents
    ٹریفک حادثوں میں گاڑیاں گہری کھائی میں جا گریں، 8 افراد شدید زخمی بھی ہوئے، ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہزارہ میں ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں  اور مانسہرہ میں کوٹکے پل کے قریب ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ایبٹ آباد ( مہر سیماب) ریسکیو حکام کے مطابق حویلیاں ميں مگری کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ابتدائی معلومات گاڑی میں سکول بچوں سمیت 11 افراد سوار تھے، جن میں دو موقع پر جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے ، بعدازاں مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

    ریسکیو حکام نے بتایا کہ 6 زخمی افراد کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں بعض کی ھالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

    جاں بحق ہونے والوں میں حسیب علی ، محمد رفیق ، ادریس ، سمیع اللہ اور مراد علی جبکہ زخمیوں میں شیر افضل، محمد عاصم، احسان ، عمیر علی، قاسم اور محمد آصف شامل ہیں ۔

    دوسری جانب مانسہرہ میں کوٹکے پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ، جہاں ایک دوسری گاڑی گہری کھائی میں جا گری ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجائیداد کے تنازعے کا کامیاب حل، فریقین میں راضی نامہ
    Next Article خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.