Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان
    اہم خبریں اگست 7, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

    Facebook Twitter Email
    Hot and humid weather to persist across Pakistan; rain expected in KP; upper Punjab; Kashmir and Gilgit-Baltistan
    شدید گرمی کا راج، محکمہ موسمیات نے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کر دی
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی برقرار رہے گی، تاہم ہزارہ، ملاکنڈ اور دیگر چند علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

    رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں بنوں سب سے زیادہ گرم شہر رہا جہاں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ پشاور میں 35 اور مالم جبہ میں 23 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔

    بلوچستان میں تربت 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر رہا، جبکہ سبی میں 44 اور کوئٹہ میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

    صوبہ سندھ کے شہر دادو میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کراچی میں 33 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

    پنجاب میں ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال میں 39، لاہور میں 36 جبکہ مری میں 25 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں
    Next Article جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.