پشاور( شوبزڈیسک ) ریڈیو پشاور میں پشتو ڈراموں کیلئے اڈیشن دیا تو مجھے ناکام قرار دیا گیا جسکے بعد اردو۔ ھندکو ڈراموں میں کام ملا پشاور ٹی وی سے فنی اداکاری کا سفر شروع کیا بعد ازاں لاھور جاکر فلموں اور ٹی وی پہ قسمت آزمائی کی نامور اداکار فردوس جمال نے ایک نجی چینل کو انٹرویو میں بتایا کہ انکا بڑا بھائ جاوید جمال کراچی میں ھوتا ھے جبکہ والد کا نام باز محمد خان تھا نانا ھوٹل کا کاروبار کرتے تھے آبائ علاقہ رام داس ھے جہاں سے ھمارا خاندان بھانہ ماڑی منتقل ھوگیا کیونکہ والدہ کا تعلق بشانہ ماڑی تھا فلموں میں بھی کام کیا مگر اپنی جگہ بنانے میں وہ کامیابی نہ ملی جسکی امید تھی بہرحال آج جس مقام پہ ھوں اپنی محنت اور ٹیلنٹ کی بنیاد پہ یہاں تک رسائ ممکن ھوئ۔۔۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025
بریکنگ نیوز
- جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
- خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
- نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
- کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
- نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
- گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
- پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
- شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ

