Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان زلزلے کے زخمیوں کو پاکستان میں داخلے اور مفت علاج کی قرارداد منظور
    • ڈیم قومی ایشوز ہیں ان پر اختلاف نہیں ہونا چاہئے، وزیردفاع خواجہ آصف
    • اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری
    • سہ فریقی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دیدی
    • وزير خارجه اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر متقی کو فون، زلزلہ زدگان کی ہرممکن مدد کی پیشکش
    • شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت
    • سینئر اداکار اور کامیڈین انور علی انتقال کر گئے
    • خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی: افغان حکومت کے پس پردہ عناصر بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » احساس ہو تو کچھ شرم آئے,احمد علی بٹ نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    اہم خبریں

    احساس ہو تو کچھ شرم آئے,احمد علی بٹ نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    جولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    If you feel it, feel some shame, Ahmed Ali Butt took Babur Azam with bare hands
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی اداکار احمد علی بٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی فٹنس ویڈیو پر ان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

    قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلا دیش کے خلاف اگست میں راولپنڈی میں شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے پہلے جم ٹریننگ کرنا شروع کردی۔گزشتہ روز بابر اعظم نے جم ٹریننگ کی اور اس کی ویڈیو شیئر کردی جس میں وہ میچ سے پہلے ورک آؤٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔

    بابر اعظم کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو گی۔ جس پر اداکار احمد علی بٹ کو آئی سی سی ٹوی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی یاد آگئی اور انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

    احمد علی بٹ نے اپنی اسٹوری  میں لکھا ’جم کے بجائے اسٹیڈیم میں دکھائی جانے والی کارکردگی کی وجہ سے آپ کو اپنے ملک اور قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور اس کے ساتھ وضاحت بھی پیش کرنی چاہیے،کوئی احساس ہو تو کچھ شرم ہونا۔پاکستانی اداکار احمد علی بٹ نے اس اسٹوری پر ہیش ٹیگ میں ’ناٹ مائی کیپٹن‘  بھی لکھا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article2028ء تک 800 میگاواٹ بجلی خود بنالیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
    Next Article لکی مروت:چلتی گاڑی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،2بچے جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان زلزلے کے زخمیوں کو پاکستان میں داخلے اور مفت علاج کی قرارداد منظور

    ستمبر 1, 2025

    ڈیم قومی ایشوز ہیں ان پر اختلاف نہیں ہونا چاہئے، وزیردفاع خواجہ آصف

    ستمبر 1, 2025

    اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان زلزلے کے زخمیوں کو پاکستان میں داخلے اور مفت علاج کی قرارداد منظور

    ستمبر 1, 2025

    ڈیم قومی ایشوز ہیں ان پر اختلاف نہیں ہونا چاہئے، وزیردفاع خواجہ آصف

    ستمبر 1, 2025

    اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2025

    سہ فریقی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 1, 2025

    وزير خارجه اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر متقی کو فون، زلزلہ زدگان کی ہرممکن مدد کی پیشکش

    ستمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.