Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    • جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 2028ء تک 800 میگاواٹ بجلی خود بنالیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
    اہم خبریں

    2028ء تک 800 میگاواٹ بجلی خود بنالیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    جولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    By 2028, we will generate 800 MW of electricity ourselves, said the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa.
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی کے وزیر اعلی نے کہا کہ 2028ء تک 800 میگاواٹ بجلی ہم خود بنالیں گے۔آدھی قیمت پر بجلی دینے سے جدھر صوبہ بھر میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ادھر اس کے ساتھ ہی صوبہ اپنے پاوں پر بھی کھڑا ہو سکے گا۔

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مطابق صوبائی حکومت نے سٹیٹ بینک سے ایک روپے کا بھی قرض نہیں لیا ہے۔ اس کے برعکس تاریخ میں پہلی بار کسی بھی حکومت نے 100 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دے دیا ہے۔
    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  نے کہا کہ اگر آدھی قیمت پر بجلی دی جائے تو اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔اس کے ساتھ ہی صوبہ اپنے پاؤں پر بھی کھڑا ہو جائے گا جس کی ہمیں کافی وقت سے خواہش ہے۔ اس کے علاوہ 2028ء تک 800 میگاواٹ تک بجلی خود بنالیں گے۔

    ان کے مطابق عوامی چیزوں پر ہم نےٹیکسز کم کیے ہیں، غریبوں کو ریلیف دینا ہماری پالیسی کا حصہ ہے۔جبکہ اس کے برعکس مافیا پر ٹیکس بڑھانا ہے۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ایک لاکھ نوجوانوں کو روزگار دے رہے ہیں، ساتھ مِں بلاسود قرضے بھی دے رہے ہیں۔ ہم نے صوبے کو فلاحی صوبہ بنانا ہے۔کے پی کے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے تحفظات بالکل صیح ہیں، لوگوں کو ملاقات نہیں کرنے دی جاتی ہے جو بھی نام وہ ملاقات کے لیے دیتے ہیں اس نام کو نکال دیا جاتا ہے۔جبکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ اگر بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کی تو یہ بھوک ہڑتال پھر پورے پاکستان کی ہو گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ:ٹریفک حادثے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے
    Next Article احساس ہو تو کچھ شرم آئے,احمد علی بٹ نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.