Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افتخار قیصر کی بیوہ اور بچوں کی کسمپرسی دیکھ کر افتخار کا خیبر ٹی وی کو دیا گیا آخری انٹرویو یاد آگیا
    شوبز

    افتخار قیصر کی بیوہ اور بچوں کی کسمپرسی دیکھ کر افتخار کا خیبر ٹی وی کو دیا گیا آخری انٹرویو یاد آگیا

    دسمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) 3 سال قبل افتخار قیصر طویل علالت کے بعد قریب المرگ تھا تو خیبر ٹی وی کی فلاحی تنظیم (خود مختار ساوی ) کی جانب سے انکی بروقت مالی امداد کی گئ تھی اس وراسٹایل فنکار کی خودداری اور بیماری کے پیش نظر کے ٹو ٹی وی پہ ایک شو( ٹوٹی فروٹی) ھائر مینجمنٹ کی خصوصی ھدایات کے تحت شروع کیا گیا جسکے میزبان زکی الرحمان تھے۔

    مرحوم طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا رھے مگر کسمپرسی کی حالت میں بھی اپنی خودداری کو برقرار رکھا شوگر غربت خودداری اور مفلسی نے افتخار قیصر کو مل کر مارڈالا مرحوم نے خیبر کو جو انٹرویو دیا تھا اس میں ایک سوال کے جواب میں یہ بھی کہا تھا کہ میں اپنے بچوں کو وصیت کرتا ھوں کہ کبھی فنکار مت بننا۔۔۔ قارئین اب میں افتخار کی بیوہ اور بچوں کی کسمپرسی دیکھ کر یہی کہہ سکتا ھوں۔۔۔ اب میں بولوں کہ نہ بولوں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لیے پیکا قانون میں ترمیم کا فیصلہ
    Next Article خیبر ٹی وی نے مجھے فاقہ کشی سے محفوظ رکھا۔ سردار مریخی
    Web Desk

    Related Posts

    ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا

    مئی 31, 2025

    معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025

    پشتو کے معروف مزاحیہ فنکار میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

    اپریل 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.