پشاور( حسن علیشاہ سے ) معروف سینئرکامیڈین سردار مریخی نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ خیبر ٹی وی اگر مجھ جیسے فنکاروں کو فراموش کردیتا تو نوجوان نسل کو میری 40 سالہ فنی خدمات سے آگاہی نہ ھوتی ایک سال تک مجھے دقیصہ خوانی گپ میں کام دیا اور مجھے اپنے اھل وعیال سمیت فاقہ کشی اور محتاجی سے بچایا سردار مریخی نے مزید کہا کہ ریڈیو سرکاری ٹی وی اور اسٹیج پہ کام نہ ملنے کی وجہ سے تمام سینئر فنکاروں کی ایک ھی امید صرف خیبر ٹی وی نیٹ ورک چینلز ھے جسکی مزید ترقی اور کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔
ہفتہ, جنوری 18, 2025
بریکنگ نیوز
- خیبرمیں سیکیورٹی فورسز نےخارجی کمانڈرعبداللہ تراب سمیت 5 دہشتگرد ہلاک کر دئیے
- پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ
- پی ٹی آئی کو دھچکا، برطانوی پارلیمنٹ کی مرکزی عمارت میں بریفنگ کی اجازت نہیں ملی
- کرم میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کافیصلہ، متاثرین کے لیے کیمپ قائم
- ضلع کرم میں امدادی قافلے پہ حملہ کے بعد حالات دوبارہ کشیدہ, 700 سے زائد بنکرز تاحال مسمار نہیں کئے
- ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ
- پاراچنار میں حالیہ دہشت گردی، تاجروں کی حکومت کو 3دن کی مہلت
- فیصلہ آ گیا، عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا