Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وینزویلا میں امریکی کارروائی بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
    • صوبے میں کسی ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، وزيراعلیٰ سہیل آفریدی
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی
    • بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » غیرقانونی افغان باشندوں کاپاکستان سے انخلا جاری
    افغانستان

    غیرقانونی افغان باشندوں کاپاکستان سے انخلا جاری

    فروری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Illegal Afghan residents continue to leave Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    غیرقانونی افغان باشندوں کاپاکستان سے انخلا جاری ہے۔واپس جانے والوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ اٹھانوے ہزار سے زائدہو گئی

    انیس فروری سے پچیس فروری تک پانچ ہزار تین سو چھیاسی افغان شہری اپنے ملک واپس چلے گئے۔ پاکستان چھوڑنے والوں میں سترہ سو چونسٹھ مرد، گیارہ سو بیس خواتین اور دو ہزاز چار سو چوراسی بچے شامل تھے۔دو سوسینتیس افغان خاندانوں کی دوسو بارہ گاڑیوں میں اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔اب تک پاکستان چھوڑنیوالے غیرقانونی افغان باشندوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ اٹھانوے ہزار دو سو اٹھائیس ہو چکی ہے۔

    Illegal Afghan leave pakistan انخلا پاکستان غیرقانونی افغان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،کیوی ٹیم کوتجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان
    Next Article ملک کی صدارت کا امیدوارو کون ہوگا,انتخاب 9مارچ کو متوقع
    Mahnoor

    Related Posts

    صوبے میں کسی ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، وزيراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 5, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 5, 2026

    لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی

    جنوری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وینزویلا میں امریکی کارروائی بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    جنوری 5, 2026

    صوبے میں کسی ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، وزيراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 5, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 5, 2026

    لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی

    جنوری 5, 2026

    بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن

    جنوری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.