Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    اہم خبریں ستمبر 10, 2026

    قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا

    Facebook Twitter Email
    National cricketers Mohammad Rizwan and Imam-ul-Haq appeared before the National Cyber ​​Crime Investigation Agency and requested time to submit their replies.
    این سی سی آئی اے کھلاڑیوں کےموبائل سےحاصل معلومات کی تفتیش کرے گی، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ذیلی ادارے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سامنے پیش ہو گئے، دونوں کھلاڑیوں نے جواب جمع کرنے کیلئے ایجنسی سے وقت مانگ لیا ۔

    ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹرز نے ادارے سے موصول ہونے والے نوٹس پر باقاعدہ جواب جمع کرانے کے لیے کچھ مزید مہلت طلب کی ہے، اس سے قبل این سی سی آئی اے نے کھلاڑیوں کے موبائل فونز سے ملنے والی تفصیلات کی پڑتال کے لیے امام الحق اور محمد رضوان سمیت تین کرکٹرز کو طلب کیا تھا ۔

    بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کھلاڑیوں کے موبائل فونز اپنے پاس رکھنے کے بعد متعلقہ تحقیقاتی اداروں کے حوالے کر دیے تھے، جس کی روشنی میں یہ طلبی عمل میں آئی ہے، تاہم تاحال پی سی بی کی طرف سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ کھلاڑیوں کے فونز کس وجہ سے ضبط کیے گئے تھے ۔

    یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی دو مقابلوں میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور شکست کے بعد پی سی بی نے سخت اقدامات اٹھائے تھے ۔

    لارڈز ٹیسٹ کے فوراً بعد بورڈ نے ہنگامی بنیادوں پر 7 کھلاڑیوں اور دو کوچز کو اسکواڈ سے باہر کر دیا تھا، جن کھلاڑیوں کو فارغ کیا گیا ان میں محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، علی عثمان، عامر جمال، اویس ظفر اور خرم شہزاد شامل ہیں، جبکہ ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو بھی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    Next Article پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.