کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
براؤزنگ:اہم خبریں
پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پھر سے پہلے نمبر پر آگئے۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے خطے میں پائیدار امن کیلئے دو ریاستی حل کا نفاذ ضروری قرار دے دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اعلان کیاکےسابق وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کی 3 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے
خیبرپختونخوا پولیس نے ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری کردیں
خرم شہزاد دورہ آسٹریلیا کے دوران فٹنس مسائل کا شکار ہوگئےفاسٹ باؤلر نے پہلے ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں حاصل کی تھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پشاور: پاکستان ریلویز کی جانب سے پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس ٹرین بحال کردی گئی۔
کولاراڈو کی سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل پرحملہ کیس میں صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا۔
قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈکیلئے 17 رکنی اسکواڈ کاباقاعدہ اعلان کردیاگیا۔نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان شان مسعود ٹیم سے باہر ہوگئے۔